website stat

Share Your BISP Problems and Get Community Help

This community platform helps you solve BISP problems and complaints. We are not affiliated with any BISP institution - real users share their experiences with 8171 eligibility checks, payment issues, CNIC verification and more, so your post can help someone facing the same problem.

Write your message in English, Roman Urdu or simple English and describe your problem clearly so others can help you. Note: never share personal information (CNIC number, bank account, address or photos) in your messages - protect yourself and respect the privacy of others.

Messages (292)

?
Share your BISP experience
M
Muhammad Sohaibguest @muhammadsohaib 2026-07-01 13:08:09
Sim py konsa bank account hy eska pta Kesy chly ga ? Payment Kesy check ho g k ktni aii hy ?
S
Sunnykhanuser @sunnykhan 2026-07-01 11:58:37
اسلام علیکم ۔ میں یہ معلومات کرنا چھاتا ہوں کہ یہ جو والٹ اکائونٹ کیسے بنے گا اس کے لئے کیا کرنا اہے۔ بنک جائنگے یا خود با خود آن ہوگا
S
Salma bibi Muhammad salemguest @salmabibimuhammadsalem 2026-07-01 05:39:35
محترم جناب میرا نام سلمی بی ی ہے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق ھوں لیکن کافی عرصے سے مجھے پروگرام موصول نھیں ھو رھی میری گزارش ھے کھ میرےریکارڈ کی جانچ کی جاےمیرا شوھرکو کسی نے عمرہ کروایا تھا ہم تو غریب ھیں کسی نے اللہ کا گھر دکھا کار کوئ گناہ تو نھیں کیا مہربانی فرما کار میری امداد جاری کریں کریں آپکی عین نوازش ھو گی اسلام علیکم
A
AbdulQadeeruser @abdulqadeer 2026-06-30 18:22:22
Sir card aik block me
A
Aguest @a 2026-06-29 07:22:02
2150816363684 wallet band hai😭🥹
S
Solangi
Wallet auto open hoga dear
ا
امام زاذیguest @امامزاذی 2026-06-24 09:51:28
میری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے جانچ پڑتال ختم کرکے اھل کردیا جائے سخت غریب ھوں 532010990928 03013838450
S
Solangi
Card number check karo Galat hai
G
Gfyhcftt Ygtgvf
عبدالرشید
I
Imdad Hussainuser @imdadhussain 2026-06-29 11:48:45
Bahut arse se jach prtal me hu ab mujy kia krna hoga?
M
Majeedankhatoonuser @majeedankhatoon 2026-06-28 15:56:43
محترم جناب/محترمہ، میرا نام مجيدان خاتون ہے۔ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مستحق ہوں، لیکن کافی عرصے سے مجھے پروگرام کی رقم موصول نہیں ہو رہی۔ میری گزارش ہے کہ میرے ریکارڈ کی جانچ کی جائے اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو اسے حل کرکے میریواجب الادا رقم جاری کی جائے۔میں مجيدان خاتون: ق شناختی کارڈ نمبر: ___45105-8708162-0_________ موبائل نمبر: _____03461392985_______ تاریخ: ____________ دستخط: 28-06-2026مجيدا.ن خاتون____________
S
Solangi
Ap ki survey ho gi august mian
K
Kazbanoguest @kazbano 2026-06-28 12:26:46
فیلرزکی وجہ سے بند ھے میری شوھر کوفیلرز کسی نے کی ھے سخت غریب ھے میری شوھر اور بیمار ھے دو آپریشن ھوے ھے گھر تک نہیں ھے اسی پر ھمارے بچے اسکول جاتے تھے سخت غریب ھیں میری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے بحال کر دی جائے میری اپیل ھے میڈم روبینہ خالد صاحبہ سے اور بلاول بھٹو زرداری صاحب اور وزیراعظم پاکستان اور صدر آصف زرداری صاحب سے میرے بچے اسکول سے محروم ہیں خرچ تک نہیں ھے 5320186104444 03333619429
S
Solangi
Inshallah august Mian ap masla Hal ho jy ga
A
Amirguest @amir 2026-06-27 13:26:58
Bisp k passy kab shoro hoga
s
solangi
paymnet next week
ب
بشراںguest @بشراں 2026-06-28 04:56:28
5320135461222 Bvs error 400 code open kr do payment balck hi
a
admin
5320135461222 — شناختی کارڈ نمبر آپ کے شناختی کارڈ نمبر پر بی آئی ایس پی والٹ کی سم جاری ہو چکی ہے۔ آپ کفالت پروگرام کیلئے اہل ہیں۔ اگر آپ نے موجو...
K
Kazbanoguest @kazbano 2026-06-25 15:09:01
سرمیری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ھیں چار بیٹیاں تھی ان کی شادی کروائی تین بیٹیوں کی شادی آور کروانی ھے دو بیٹے ھوکے اسکول میں پڑھتے ھیں اور تین بیٹیاں بھی اسکول میں پڑھتے ھیں اس مھنگائی میں مشکل سے گھر چلتی ھے میری سیلاب میں کچے مکان تھے وہ بھی رھنے کے کابل نھیں ھیں تین چار سال سے میری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے بلاک ھوگے میری شوھر کالایرقان معرز میں مبتلا ہیں پتہ نہیں کس نے میری غریب شوھر کوفائلرز کیا میری میڈم روبینہ خالد صاحبہ سے اپیل ھے میری پیسے بحال کر دیا جائے سخت غریب ھوں میری گھر کی سو بار انکوئری کی جائے 5320186104444 03333619429
R
Riaz Ahmed Solangi
Ap Thora intezar karoo jaldhi ap Kam ho jy ga
I
Irshad
Eskaa Pasaa Hai