← Back to Videos
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے ایبٹ آباد میں بی آئی ایس پی آفس کا دورہ کیا
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے ایبٹ آباد میں بی آئی ایس پی آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مستحق خواتین سے ملاقات کی، فری سمز کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا اور ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ادائیگیوں کے نئے نظام سے آگاہ کیا۔
انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ اپنی سم کی حفاظت کریں، رقم وصول کرتے وقت کسی بھی قسم کی غیرقانونی کٹوتی ہرگز برداشت نہ کریں، اور اگر ایسا ہو تو فوری طور پر شکایت درج کرائیں۔
#BISP #SenatorRubinaKhalid #Abbottabad #DigitalWallets #EmpoweringWomen